خام[2]
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دم، سالن یا چاولوں کی دیگ یا دیگچی بند کرنے کا عمل جو سالن یا چاولوں کو بھاپ کی حرارت سے گلانے کے لیے کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - دم، سالن یا چاولوں کی دیگ یا دیگچی بند کرنے کا عمل جو سالن یا چاولوں کو بھاپ کی حرارت سے گلانے کے لیے کیا جائے۔